گر تُجھ کو ہے یقینِ اجابت ، دُعا نہ مانگ |
یعنی، بغیر یک دلِ بے مُدعا نہ مانگ |
آتا ہے داغِ حسرتِ دل کا شمار یاد |
مُجھ سے مرے گُنہ کا حساب ، اے خدا! نہ مانگ |
بحر
مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول فاعلات مفاعیل فاعِلن |
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات