معزولئ تپش ہوئی افرازِ انتظار |
چشمِ کشودہ حلقۂ بیرونِ در ہے آج |
بحر
مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول فاعلات مفاعیل فاعِلن |
اشعار کی تقطیع

تقطیع دکھائیں

معلومات