مجھ کو دیارِ غیر میں مارا، وطن سے دور |
رکھ لی مرے خدا نے مری بےکسی کی شرم |
وہ حلقہ ہائے زلف، کمیں میں ہیں اے خدا |
رکھ لیجو میرے دعویِ وارستگی کی شرم |
بحر
مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول فاعلات مفاعیل فاعِلن |
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات