نہ لیوے گر خسِ جَوہر طراوت سبزۂ خط سے |
لگا دے خانۂ آئینہ میں رُوئے نگار آتِش |
فروغِ حُسن سے ہوتی ہے حلِّ مُشکلِ عاشق |
نہ نکلے شمع کے پاسے ، نکالے گر نہ خار آتش |
بحر
ہزج مثمن سالم
مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن |
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات