| ہوئی جب میرزا جعفر کی شادی |
| ہوا بزمِ طرب میں رقصِ ناہید |
| کہا غالبؔ سے "تاریخ اس کی کیا ہے؟" |
| تو بولا " اِنشراحِ جشنِ جمشید |
بحر
|
ہزج مسدس محذوف
مفاعیلن مفاعیلن فَعُولن |
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات