سراپا رہنِ عشق و نا گزیرِ الفتِ ہستی |
عبادت برق کی کرتا ہوں اور افسوس حاصل کا |
بقدرِ ظرف ہے ساقی خمارِ تشنہ کامی بھی |
جو تو دریائے مے ہے، تو میں خمیازہ ہوں ساحل کا |
بحر
ہزج مثمن سالم
مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن |
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات