| گوڑگانویں کی ہے جتنی رعیّت، وہ یک قلم |
| عاشق ہے اپنے حاکمِ عادل کے نام کی |
| سو یہ نظر فروز قلمدان نذر ہے |
| مسٹر کووان صاحبِ عالی مقام کی |
بحر
|
مضارع مثمن اخرب مکفوف محذوف
مفعول فاعلات مفاعیل فاعِلن |
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات