تم اپنے شکوے کی باتیں نہ کھود کھود کے* پوچھو |
حذر کرو مرے دل سے کہ اس میں آگ دبی ہے |
دلا یہ درد و الم بھی تو مغتنم ہے کہ آخر |
نہ گریۂ سحری ہے نہ آہ نیم شبی ہے |
بحر
مجتث مثمن مخبون
مفاعِلن فَعِلاتن مفاعِلن فَعِلاتن |
اشعار کی تقطیع
تقطیع دکھائیں
معلومات