| خواب میں الجھاؤ مت خواب دکھاؤ مت |
| تتلی کو دور سے سرخ گلاب دکھاؤ مت |
| تم نے اگر نہیں ہے اے ساقی پلانی تو پھر |
| ایسے شرابی کو پھر یہ شراب دکھاؤ مت |
| خواب میں الجھاؤ مت خواب دکھاؤ مت |
| تتلی کو دور سے سرخ گلاب دکھاؤ مت |
| تم نے اگر نہیں ہے اے ساقی پلانی تو پھر |
| ایسے شرابی کو پھر یہ شراب دکھاؤ مت |
معلومات