جو کچھ ہوا،  جِس نے بھی کیا
مُلک کے لئے بہتر نہیں تھا بھیا
اَہم تنصیبات کو پہنچایا گیا نُقصان
درجنوں بے گناہوں کی بھی گئی جان
جِس کو چاہا تفتیش میں کر لیا گیا شامل
ہزاروں بے گناہوں کو کیا گیا پابند سلاسل
مقبول ترین سیاسی پارٹی کو ٹھہرایا گیا ذُمہ دار
تب سے مُتعلقین ہیں پریشانی سے دوچار
سیاسی مُخالفین کے گرد مُنعظم بُنا گیا جال
چادر اور چار دِیواری کا تقدس کیا گیا پامال
جہاں جس سے بھی غلطی ہوئی ہے سَر زد
دِل سے کرے تسلیم،  بے جاہ نہ کی جائےضِد

0
24