ڈاکٹر ذاکر نائیک ہیں دین اسلام کے سفیر
جن کے سبب لاکھوں دِلوں میں اُترا نورِ بصیر
قرآن کی حکمت اور حدیث کا ہیں وہ چراغ
بین المذاہب علم میں رکھتے ہیں وہ سمندر سا دماغ
سرزمیں پاکستان پہ ہیں وہ خوش آمدید
جہاں دِلوں میں جگائیں گے پھر عشقِ تُوحید
حق کی صدائیں ہوں گی اُن کی زباں سے رواں
ہر ایک دِل میں بھر دیں گے اِیمان کا جہاں

0
10