پہلے پہچان ہم بڑھائیں گے
گھر اسے بعد میں بلا ئیں گے
ہے ہی اتنا وہ خوش مزاج کہ ہم
اس کو دیکھیں گے مسکرائیں گے
وہ مری آخری محبت ہے
ہم نہیں اس کو بھول پائیں گے
اس کی صورت کو دیکھنے والے
اپنی تکلیف بھول جایئں گے

97