| مَیَّت کے لیے مُفْت ایمبولینس سَرْوِس کا آغاز!!! |
| —— |
| مان لیا جی مان لیا اِک یِہ بھی کام ہے نیکی ہے |
| مُردوں کو یِہ مُفْت سُہُولَت بھی چاہے دیتی رہیے |
| زِنْدوں کے بھی ہَم نے سُنا ہے کافی مَسْئَلے ہوتے ہیں |
| ہو سکے تو زِنْدوں کی بھی خَیر خَبَر لیتی رہیے |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |
معلومات