| اوجِ کمال خام خیالوں کو چاہیے |
| ململ سا فرش پاوں کے چھالوں کو چاہیے |
| اک آدھ مصرعہ آ گیا جب سے گرفت میں |
| اردو سا کوہِ نور بھی لالوں کو چاہیے |
| اوجِ کمال خام خیالوں کو چاہیے |
| ململ سا فرش پاوں کے چھالوں کو چاہیے |
| اک آدھ مصرعہ آ گیا جب سے گرفت میں |
| اردو سا کوہِ نور بھی لالوں کو چاہیے |
معلومات