جو کو ئ انساں کی آزادی میں خلل ڈالتا ہے
آزادی کو وہ غلامی ہی میں بدل ڈالتا ہے
بے حد اجر ہے جناب اس انسان کے واسطے تو
سچ یہ ہے پیاسے کے منہ میں کو یٔ جو جَل ڈالتا ہے

0
48