اُنیس سال تک پھرتا رہا دَر بدر
الله نے بلا آخر بنوا دِیا اَپنا گھر
فُٹ پاتھ پر راتیں بھی کرنی پڑیں بسر
شاید قِسمت میں لکھے تھے اِیسے چکر
میری رَعِیَّت نے بھی ہر حال میں کیا صبر
اللہ ہی دِینے والا ہے صبر پر بہترین اَجر
یا رَب اَب اِیک اور خواہش پوری کر
ادائیگیِ قرض کے لئے وسائل پیدا کر

0
18