بیڑی پینا شروع کر دوں کیا |
ایسے جینا شروع کر دوں کیا |
۔ |
زخم دینے سے تھک گئے ہو گر |
انھیں سینا شروع کر دوں کیا؟ |
۔ |
سامنے ہے وہ موت کی سیڑھی |
چڑھنا زینہ شروع کر دوں کیا |
۔ |
قبر کی جا تلاش کر آئے |
زہر پینا شروع کر دوں کیا |
بیڑی پینا شروع کر دوں کیا |
ایسے جینا شروع کر دوں کیا |
۔ |
زخم دینے سے تھک گئے ہو گر |
انھیں سینا شروع کر دوں کیا؟ |
۔ |
سامنے ہے وہ موت کی سیڑھی |
چڑھنا زینہ شروع کر دوں کیا |
۔ |
قبر کی جا تلاش کر آئے |
زہر پینا شروع کر دوں کیا |
معلومات