| قدم بوش ہے کیوں تو بر گوش ہے کیوں |
| تو مقتول و مفلس پہ خاموش ہے کیوں |
| ہر اک ظلمِ ظالم سے مدہوش ہے کیوں |
| فرائض سے اپنے فراموش ہے کیوں |
| صحافی ہے کیا تو بتا اے لٹیرے |
| کرے رقص کیوں بن کے ناگن سپیرے |
| قدم بوش ہے کیوں تو بر گوش ہے کیوں |
| تو مقتول و مفلس پہ خاموش ہے کیوں |
| ہر اک ظلمِ ظالم سے مدہوش ہے کیوں |
| فرائض سے اپنے فراموش ہے کیوں |
| صحافی ہے کیا تو بتا اے لٹیرے |
| کرے رقص کیوں بن کے ناگن سپیرے |
معلومات