| علم و ہنر کی پیاس بڑھتی ہی جائے |
| کاہلی بدن سے تمام نکلتی ہی جائے |
| گزاریں اوقات بالکل احسن طریقہ پر |
| بنتے پھر ہر ہر لمحہ قیمتی ہی جائے |
| رہتی ہے مٹی زرخیز جس علاقہ کی |
| تو رت وہاں کی اچھوتی ہی جائے |
| ہو جب بتی ہری اور سیٹیاں بجیں |
| ریل خوشیوں کی دندناتی ہی جائے |
| اکھڑ جائیں کبھی قدم ناصر راہ میں |
| دعا ماں کی ہر منزل کام آتی ہی جائے |
معلومات