قریہ بہ قریہ گُھومتا رہا میں
اپنی ہی ہستی ڈھونڈتا رہا میں
شب پھر خیالِ یار میں اے ساقی
بارش میں بے خود جُھومتا رہا میں

0
3