چھل ، کپٹ یا مکر ہو ، کر تو بھی اس کے ساتھ چھل |
ہے فساد و یورشِ اغیار کا واحد یہ حل |
مات دے شطرنج کے اس بازی گر کو اے رقیب ! |
حکمت و دانائی سے بھر پور کوئی چال چل |
چھل ، کپٹ یا مکر ہو ، کر تو بھی اس کے ساتھ چھل |
ہے فساد و یورشِ اغیار کا واحد یہ حل |
مات دے شطرنج کے اس بازی گر کو اے رقیب ! |
حکمت و دانائی سے بھر پور کوئی چال چل |
معلومات