| مصیبتیں ہیں ابھی میری زندگی میں کئی | 
| او مہرباں مرے، مت مانگ میرا ساتھ ابھی | 
| خدا نے چاہا تو وعدہ رہا ملیں گے ضرور | 
| مگر ابھی کے لیے معذرت کہ ہوں مجبور | 
| مصیبتیں ہیں ابھی میری زندگی میں کئی | 
| او مہرباں مرے، مت مانگ میرا ساتھ ابھی | 
| خدا نے چاہا تو وعدہ رہا ملیں گے ضرور | 
| مگر ابھی کے لیے معذرت کہ ہوں مجبور | 
معلومات