بازو کٹے ہوے ہیں مگر شان دیکھئے |
گرنے نہیں دیا ہے عَلَم کو زمین پر |
میدانِ کربلا میں دی ایسی شہادتیں |
شاعر نے گھِس دیا ہے قلم کو زمین پر |
میاؔں حمزہ |
بازو کٹے ہوے ہیں مگر شان دیکھئے |
گرنے نہیں دیا ہے عَلَم کو زمین پر |
میدانِ کربلا میں دی ایسی شہادتیں |
شاعر نے گھِس دیا ہے قلم کو زمین پر |
میاؔں حمزہ |
معلومات