| یُوں لَگتا ہے جیسے پِھر سے اِک بار بَدَلْنے والے ہیں |
| ہے کھیل پُرانا ہی لیکن کِردار بَدَلْنے والے ہیں |
| اللہ جانے یا وہ جانیں جو جو اِس کھیل کے ماہِرْ ہیں |
| سَرکار بَدلنی ہے یا پِھر سَرکار بَدَلْنے والے ہیں |
| (مرزا رضی اُلرّحمان) |

معلومات