ہمارا جِتنا بھی ہو حَسب و نَصب اور بلند مقام
سانس نِکلتے ہی سب سے پہلے چِھن جاتا ہے نام
فلاں اِبنِ فلاں کو پکارا جاتا ہے صِرف مَعِیت
ہُوا نہ نِیک تو قبر سے ہی شروع ہوتی ہے اَذِیت

0
46