ترے تصور میں جب کبھی کھو جاتا ہوں
سکون دل بے حد و حساب پاتا ہوں
گو مہرباں تو رہتا ہے دور مجھ سے مگر
میں گیت تیرے ہی شب و روز گاتا ہوں

0
29