محبتوں کی پیارے داستان ہے |
ہمارے پیچھے اک بڑا جہان ہے |
کسی بھی انساں میں اب اور کیا ہو وصف |
کہ وہ اچھا بھی دکھتا ہے جوان ہے |
کوئی پہنچے بھی تو کیسے آنکھوں تک |
طویل اتنی تو تری زبان ہے |
کوئی نہیں ہے جب کسی کا دنیا میں |
وہ ایک لڑکی ہے کہ مہربان ہے |
طویل دشت کا سفر ہے یہ میاں |
بس اس کے آگے ہی مرا مکان ہے |
ترے لیے لکھا ہے میں نے گانا یار |
نہ بور ہے نہ جس میں کوئی گیان ہے |
نور شیر |
معلومات