ہر جا عصمتیں لٹ رہی ہیں
مائیں بھی اب تو پٹ رہی ہیں
کم سن بچے ادھڑ رہے ہیں
اچھی سب ادائیں مِٹ رہی ہیں

0
64