دشت و صحرا کا سفر جاتا نہیں |
کی دعاؤں کا اثر جاتا نہیں |
لکھ دی ہے قسمتوں نے میری تڑپ |
اک رکا درد جگر جاتا نہیں |
اب مسیحا بھی کیا میرا کرے |
آنکھ سے دیدۂ تر جاتا نہیں |
مٹ گیا ہے شوق جینے کا مرے |
دل سے پر عزم سفر جاتا نہیں |
آتی ہے خوشبو بدن سے بھی مجھے |
مجھ سے وہ شوخ نظر جاتا نہیں |
یاد یے ٹوٹا سا دروازہ مگر |
پردۂ چشم سے در جاتا نہیں |
زندگی دکھ کی امانت ہے کوئی |
غم کا شاہد بسا گھر جاتا نہیں |
معلومات