بہت دل خراش ہیں یہ ایام زیست کے
خدایا کسی سے پھر بھی ہم کیوں گلہ کریں
ہیں اچھے جو وقت سارے تیری عطا سے ہیں
غموں سے بھرے جو دن ہیں اپنی خطا سے ہیں

0
6