بتا میں جائوں کہاں تو ملے جہاں
بھٹک رہا ہوں کب سے یہاں وہاں
بھو لے نہیں یہ دل لمحے وصل کے
یہ جاں لے گا تیری یاد کا دھواں

38