دنیا کی زندگانی متاعِ غرور ہے
سب کچھ یہیں پہ چھوڑ کے جانا ضرور ہے
لیکن خدا کے پارسا بندوں کو علم ہے
جنت میں زندگی کا حقیقی سرور ہے

0
5