سندھی، پنجابی، بلوچی، پٹھان سب ملائیں ہاتھ میں ہاتھ
سیاست سے بالاتر ہو کر جماعت اسلامی کا دیں ساتھ
آئی پی پیز کے ساتھ معاہدہ ہیں مانند سرطان
جس نے تباہ و برباد کر دیا پیارا وطن پاکستان
اللہ ہمارے حُکمرانوں کو دے ہدایت
ہر حکومت سے عوام کو رہی ہے شکایت
حکومتِ وقت عوام پر کریں خاص عنایت
اُمراء پر لگا کر ٹیکس، غرباء کو دیں رعایت

0
15