| وسیلہ بھیک ہو جس کا کمائی کا زمانے میں |
| حیا آتی نہیں اس کو بنا محنت کمانے میں |
| نہ اس بے حس پہ ہوتا ہے اثر اچھی ہدایت کا |
| کہ برکت ہوتی ہے ہاتھوں سے محنت کرکے کھانے میں |

معلومات