| کہنے کی جو ہو کرتے ہیں بات، وصی |
| سینے میں ہم رکھتے ہیں جذبات، وصی |
| شاعری سے تیری یہ سیکھا ہے میں نے |
| واہ! لگتی ہے درد کی خیرات، وصی |
| کہنے کی جو ہو کرتے ہیں بات، وصی |
| سینے میں ہم رکھتے ہیں جذبات، وصی |
| شاعری سے تیری یہ سیکھا ہے میں نے |
| واہ! لگتی ہے درد کی خیرات، وصی |
معلومات