| مرے ہمراز ناخوش ہیں کہ خوں کو خاک کر ڈالا |
| محبت ہوگئی ،پھر سے گریباں چاک کر ڈالا |
| عجب سا ایک معما تھا وہ سعدی کی حکایت سا |
| جسے حل کرکے میں نے پھر اُسے بے باک کر ڈلا |

معلومات