| کیا بتائیں ہمکو کیا نعمت ملی معراج سے | 
| ایک کعبے سے ملا اور ایک علی معراج سے | 
| نورِ حیدر کے لیے نورِ خدا سے مانگ کر | 
| نورِ زہرا لے کے آئے ہیں نبی معراج سے | 

معلومات