ضربوں سے یار کی ہم اکثر بے باک ہے |
جو خوفِ زندگی ہے اک مُشتِ خاک ہے |
فضلِ خدا ہے دیکھو میرے چمن پہ یوں |
قاتل بھی خود یہاں پر آکر ہلاک ہے |
جوشِ جنوں سے کچھ بھی آتا نہیں نظر |
گر ہو بَضِد یہ دل تو یہ چشم چاک ہے |
حسانؔ کی نظر کا کچھ بھی نہیں قصور |
ہر جرمِ دید سے یاں ذات اس کی پاک ہے |
معلومات