میں ہوں ، تم ہو
پھر کیوں گم ہو
سو جاؤں تو
کہتی قُم ہو
کر کے شکوہ
اب گُم سُم ہو
میرے بچوں
کی تمُ ام ہو
سیدھی ہو پر
کس کی دُم ہو

0
17