| مجھ سے ملنے کو جب بھی وہ آئی |
| ساتھ اپنے وہ لائی تنہائی |
| مجھ سے کہتی تھی عشق کیسا ہے |
| میرے حصے اگر ہے رسوائی |
| کیوں ہو رہتے یہاں وِرانے میں |
| کیا تمنا تمہیں یہاں لائی |
| آج تنہا اداس بیٹھے ہو |
| بوئے گل کیوں نا اب خوشی لائی |
| اب وہ شہرت کہا ہے عثماں کی |
| مجھ سے آگے ہے اب تو رسوائی |
معلومات