دنیا سے نرالا ہے یہ جلسہ ہمارا
ہاں فضل خدا کا ہے یہ جلسہ ہمارا
اللہ ا ور بندوں کے بیچ پڑی ہر
دوری کو مٹاتا ہے یہ جلسہ ہمارا
بچھڑے برسوں کے ہوں جو احمدی مسلم
ان سب کو ملاتا ہے یہ جلسہ ہمارا
سرشار دلوں کو کرتی ہے جو ہمارے
وہ چاندنی لاتا ہے یہ جلسہ ہمارا

0
9