| شبیر کے حضور عریضہ لئے ہوئے |
| ہاتھوں میں اپنا اپنا وظیفہ لئے ہوئے |
| سینے پہ داغِ ماتمِ مولا حسین ہیں |
| ہم کربلا کو جائیں گے نوحہ لئے ہوئے |
| شبیر کے حضور عریضہ لئے ہوئے |
| ہاتھوں میں اپنا اپنا وظیفہ لئے ہوئے |
| سینے پہ داغِ ماتمِ مولا حسین ہیں |
| ہم کربلا کو جائیں گے نوحہ لئے ہوئے |
معلومات