| چاۓ ہوتی شیریں ہے ہمدم کے ہاتھوں سے بنی |
| لطف دیتی ہے بہت چاہت کے جزبوں سے بنی |
| شام کے مسحور لمحے پُر مہک ہو جاتے ہیں |
| پیش ہو جب پیالی اک دلکش اداؤں سے بنی |

معلومات