جو کام ہم نے کیے ہیں ان پر
خدا ہمیں بخش دے گا شاید
جو کام ہم نے کیے نہیں ہیں
وہی ہماری سزا بنیں گے

0
23