بَنام اِقرار اُلحَسَن!!!
——
اَبھی تو تُم ہو زیرِ غَور شایَد
اَبھی لانا ہے لائے تو نَہِیں ہیں
اَبھی سے تُم ہُوئے جاتے ہو پاگَل
وہ دِن آنے ہیں آئے تو نَہِیں ہیں
(مرزا رضی اُلرّحمان)

0
2