مغرب ہو یا روس
دونوں ہیں منحوس
دونوں کے دنیا میں
پھیلے ہیں جاسوس
امن کے بارے میں
کرتے ہیں مایوس
دان کے بارے میں
دونوں ہیں کنجوس
سود سے مفلس کا
لیتے ہیں خوں چوس

0
11