یا رب قبول کر لے عوام کی استغفار
صالح و اِہل لوگوں کو دے دے اِقتدار
ہر سو لاقانونیت کا سر گرم ہے بازار
نہ جانے کون مُحبِ وطن کون غدار
سیاست و ریاست میں ماحول ہے عجیب
پِٹ کے رہ گیا بیچارہ سفید پوش و غریب

0
31