ہم نیک دِکھنے میں جِتنی کرتے ہیں مصنوعی کوشش
کاش اِس سے آدھی نیک بننے میں کر لیں کوشش
سارا دن آیتیں، حدیثیں شیئر کرنے پر ہے دِھیان
کاش ان پر عمل کرنے کا بھی سوچ لے اِنسان

0
51