| جنگ کیوں کر رہے ہو کیا |
| تمہیں یہ نفس کا غم ہے |
| تمہیں اس دین پے شک کیوں ہے |
| لوگوں کو میں مت بانٹو فرقوں میں |
| لوگوں کو جوڑو توڑو مت |
| اسلام حسن اخلاق کا درس دیتا ہے |
| بداخلاقی آنے والے |
| نسلوں کو بربادی کی طرف لے |
| جارہے ہو یہ ہم سے سکھتے ہے |
| ھمارا رب ایک ہے |
| ھمارا مذہب ایک ہے |
| ھمارا قرآن ایک ہے |
| ھمارا پیغمبر ایک ہے |
| ھمارا کلمہ ایک ہے |
| بحث میں مبتلا ہونے سے |
| کچھ حاصل نہیں ہوگا |
| روز اک بحث دکھنے کو ملتا ہے |
| حسرت ہو رہیں سن کر |
| چشمِ نم ہے دل میں غم ہے |
| ہم کدھر جا رہے ہیں |
| رنج و الم ہے کیا یہ کیا ہو رہا ہے |
| دورِ فتنہ ہے ہم سب قصوار ہے |
| مختصر ہے زندگی |
| راضی کرو ربّ العزت کو |
| یہ دار فانی ہے |
| یہ مہربانی اُس کی |
| ہم ابھی شکلِ انسان ہے |
معلومات