میرے لبوں پہ دیکھیے شدت کی پیاس ہے |
بستی میں پانی صرف مداری کے پاس ہے |
یکبارگی ملی ہیں مجھے اتنی نعمتیں |
غم ہے الم ہے حزن ہے حسرت ہے یاس ہے |
میرے لبوں پہ دیکھیے شدت کی پیاس ہے |
بستی میں پانی صرف مداری کے پاس ہے |
یکبارگی ملی ہیں مجھے اتنی نعمتیں |
غم ہے الم ہے حزن ہے حسرت ہے یاس ہے |
معلومات